|
جنوری
۱۲
ایم ایم
اے کی چار تنطیموں نے ۸ جنوری کے پارلیمانی چناو میں
کتاب خدا کے نشان کی مدد سے حصہ لینے کا اعلان دیا ہے
جماعت اسلامی اور جے یو اءی س نے اجلاس مین شرکت نہی کی
جماعت اسلامی کے پنجابی زون کے شیف لیاقت بلوچ نے کہا کہ
ایم ایم اے کی طرف سے نہی بلکہ ان سیاسیت تنطیمون نے
انفرادی طور پر پارلیمانی چناو مین حصہ لینے کا فیصلہ کیا
ہے ایم ایم اے پاکستان اللہ محمد کے طرفدارون کا ایک
سیاسی اتحاد ہے جس کے صدر قاصی حسین احمد ہیں جنہون نے ۸
جنوری کے پارلیمانی چناو کو انکار سنا دیا ہوا ہے ایم ایم
اے کی چار تنظیمیں اسلامی تھریک جمعیت علماءے اسلام ف
جمعیت اعلماءے پاکستان اور جمعیت اہل حدیث نے چناو میں
حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ایم ایم اے کے اس اجلاس مین صدر
کی تبدیلی بارے کوءی فیصلہ نہی کیا گیا
پاکستان
کے بلوچ ریجن کے فلکس مستونگ کے دھماکہہ میں ایک فرد
زخمی ہو گیا ہے بلوچ ریجن کی پولیس انفارمیشن میںبتایا گیا
ہے کہ دھماکہ پاکستان کی فوجی مسلم لیگ کے سابق امتس
مطلب ڈسٹرک کے صدر کے پارسل ہاوس کے قریب ہوا ہے زخمی کو
پہلے مستونگ اور بعد ازیں بلوچ ریجن کے بڑے شہر کوءٹہ
میڈکل امداد کے لہے منتقل کر دیا گیا ہے پاکستان کے بڑے
شہر اسلام اباد میں منگلوار کی رات کو ایم ایم اے نے اس
بات کا اعلان کر دیا ہے کہ وہ ۸ جنوری کے پارلیمانی چناو
میں حصہ لے گا ایم ایم اے کے اجلاس میں جماعت اسلامی
کے شیف قاصی حسین نے شرکت نہی کی جبکہ تنظیم کے سیکرٹری
جرنل فصل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمانی چناو میں حصہ
ایم ایم اے کی طرف سے ہی لیا جاءے گا اور ہمارا نشان
کتاب ہو گا مطلب قران ہو گا جماعت اسلامی کے شیف قاصی
حسین نے منگلوار کے روز ایم ایم اے کے اجلاس کو منسوخ کر
دیا تھا لیکن فصل الرحمان نے اس کے فوری بعد اس بات کا
اعلان دیا تھا کہ وہ منگلوار کی شام کو ایم ایم اے کا
اجلاس طلب کر رہے ہیں اور اس اجلاس کے بعد اب پاکستان
کے مقامی وقت کے مطابق رات کے دس بجے اس بات کا اعلان دیا
گیا ہے کہ ایم ایم اے پارلیمانی چناو میں حصہ لے رہا ہے
کرنٹ نیوز ڈنمارک عالمی سروس اردو نیوز یورپ کی طرف سے
پیش کی جا رہی ہیں
|